بد بدانا
قسم کلام: فعل لازم
معنی
١ - (لفظاً) بلبلے اٹھنا، (مراداً) چپکے چپکے کہنا، زیر لب بولنا، اس طرح بولنا یا پڑھنا کہ ہونٹوں کی حرکت نظر آئے اور بہت ہلکی سنسناہٹ سنائی دے (عموماً ورد یا منتر وغیرہ کے لیے مستعمل)۔
اشتقاق
معانی فعل لازم ١ - (لفظاً) بلبلے اٹھنا، (مراداً) چپکے چپکے کہنا، زیر لب بولنا، اس طرح بولنا یا پڑھنا کہ ہونٹوں کی حرکت نظر آئے اور بہت ہلکی سنسناہٹ سنائی دے (عموماً ورد یا منتر وغیرہ کے لیے مستعمل)۔